عراق میں خودکش دھماکے سے 26 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔ عراقی سیکیورٹی حکام کے مطابق خودکش دھماکا اسکندریہ شہر کے فٹبال اسٹیڈیم میں ہوا۔
'Jameel Noori Nastaleeq', 'Nafees nastaleeq', 'Nafees Web Naskh', Helvetica, sans-serif;">اسٹیڈیم میں جاری فٹبال میچ کے آخری لمحات میں خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ خود کش دھماکے میں اب تک 26 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے جبکہ 70 سے زائد زخمی ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی